اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، بیروت کی جنوبی ضاحیہ میں سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی دوسری برسی کی تقریب کے موقع پر ان کی تصاویر اور بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں۔
تقریب کے انعقاد کے لیے انتظامات اور دیگر تیاریاں بھی جاری ہیں۔ یہ تقریب اتوار 27 ستمبر 2026 کو شام 4 بج کر 30 منٹ پر بیروت کی جنوبی ضاحیہ میں سید حسن نصر اللہ کے مزار کے مقام پر منعقد ہوگی۔
آپ کا تبصرہ